Skip to main content

جب پادری نے ایک مسلمان عورت کو سلام بیجھا اور عورت نے اس سے آٹا پسوایا۔

.

ایک بہت ہی خوبصورت مسلمان خاتون تھی. اپنے بیٹے کو پاس کے انگلش سکول میں پادری سے انگلش سیکھنے کے لئے بھرتی کروا آئی ...
.
انگلش پڑھانے والاپادری اس عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتا تھا. چھٹی کے وقت پادری   نے اس کے بیٹے سے کہا: اپنی امی کو میرا سلام کہنا ....
.
بیٹے نے آکر ماں کو کہہ دیا کہ پادری صاحب نے آپ کو سلام بھیجا ہے
خاتون نے بھی بیٹے کے ہاتھوں سلام کا جواب سلام بھیج کر دے دیا.
یہ سلسلہ ہفتے بھر چلا ...
.
خاتون نے "شوہر" سے مشورہ کیا اور اگلے دن بیٹے سے پادری  کو کہلوایا کہ امی نے "شام کو گھر پر بلایا ہے" ...
پادری بہت خوش ہوا۔ کئی دن سے نہایا نہیں تھا اس نے خّوشبو لگائی
.
 اور پہنچ گیا اس عورت کے گھر ..
خاتون نے پہلے اوبھگت کی، چائے ناشتہ کروایا، پھر، بیٹے کی تعلیم کے بارے میں معلومات لی.
.
پادری رسمی باتیں کرنے کے بعد، اپنی اصلیت پہ آیا، کہا: ، آپ کو گاڈ نے بڑی فرصت میں تراشا ہے -
لیڈی: "وہ تو ہے، شکریہ"
پادری : مجھے آپ سے عشق ہو گیا ہے محترمہ ...
خاتون ؛ جی ہاں وہ تو ہے، پر یہ بات اگر میرے شوہر نے سن لی تو بہت مشکل ہو جائے گا، وہ آتے ہی ہوں گے ... آپ اب جائیے، کل شام کو پھر اييےگا تب بات کریں گے ... میں انتظار کروں گی ...
.
پادری  چلنے کو ہوا ہی تھا کہ باہر سے اس خاتون کے شوہر کی آواز آئی: کون گھر میں گھسا ہے، حرام خور؟
پادری  گھبرایا ... میں چھپ جاؤں؟
خاتون نے اسے ساڑی پہنا دی، گھونگھٹ کر دیا
اور گندم پیسنے والی پتھر کی چکی کے پاس بیٹھا دیا
اور کہا: آپ آہستہ آہستہ گندم پيسے ... میں انہیں چائے وغیرہ پلا کر باہر بھیجتی ہوں، آپ کو موقع دیکھ کر بھاگ جائیے گا ۔ 
.
پادری  لگے چکی چلانے اور گندم پیسنے ...
شوہر داخل ہوئے اور پوچھا کہ یہ کون عورت ہے؟
خاتون ; پڑوس میں نئے کرایہ دار آئے ہیں، ان کی بیوی ہے، گندم پیسنے آئی ہیں ....
شوہر اور بیوی بہت دیر تک ہنسی مذاق اور باتیں کرتے رہے ...
.
1 گھنٹے بعد شوہر نے کہا: میں ذرا کونے کی دکان سے کافی پی ا کر آتا ہوں اور باہر نکل گیا.
ایک گھنٹے تک گندم پیستے-پیستے پسینے میں شرابور پادری  نے
ساڑی اتار کے پھینکی اور آنا فانا میں وہاں سے سرپٹ بھاگ لئے.
.
پندرہ دن کے بعد عورت کے بیٹے نے کہا کہ ماں نے آپ کو سلام بھیجا ہے-
.
.
.
پادری  گرجے- حرام خورو، آٹا ختم ہو گیا ہوگا ... کیا 20 کلو آٹا کھا گئے، جو اب دوبارہ سلام بھیجا ہے ...
کاپی 

Comments

Popular posts from this blog

agr ap ki bevi aj kal, ap ko jali rotiyan khla rahi hae tu....tu pher tyar ho jain...

agr ap ki bevi aj kal, ap ko jali rotiyan khla rahi hae tu....tu pher tyar ho jain... hahaha..........

بے نسلے پر احسان نہیں کرتے۔

                ایک شاہین کو شکاری کی گولی نے زخمی کر دیا۔  اسی دوران ایک ہرن نے دیکھا تو شاہین کو لیجا کر ایک جھاڑی کے پیچھے چھپا دیا اور اسکا خوب خیال رکھا   کچھ عرصہ بعد شاہین صحت مند اور اڑنے کے قابل ہو گیا تو اپنے محسن سےکہا میں اس کا بدلہ کیسے اتارونگا ہرن نے کہا اس عمل کا نام احسان ہے اور احسان کو کسی اور پر ایسا ہی عمل کر کے اتار دینا ۔ ۔  چند روز بعد شاہین نے دیکھا کہ سیلاب کے پانی میں ایک چوہا پهنس کر مر جائے گا اس نے اس کو پانی میں سے اپنے پنجوں میں لیا اور اپنے گهونسلے  میں لے آیا اور اپنے پروں میں چهپا کر گرمائش دی  جیسے ہی چوہے کو هوش آئی اس نے شاہین کے مضبوط پر کاٹنے شروع کر دیے ۔ ۔  جیسے ہی شاہین نے پرواز کے لیے چھلانگ لگائی تو گر پڑا اسے ایکبار پھر وہی ہرن نظر آ گیا تو اس نے کہا تمہاری احسان والی نصیحت سے مرا ہوں  ہرن نے پوچھا تم نے احسان کس پر کیا اس نے جواب دیا کہ چوہے پر تو ہرن نے کہا کہ تمارے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے کیونکہ بے نسلے پر احسان کرو گے تو سزا بهی بھگتو گے  ...

Mona Leza ki mother soni thi ya mona leza

Mona Leza ki mother soni thi ya mona leza....ya jan kr ap heran ho jae gae Mona Leza ki mother soni thi ya mona leza ............. ......... ........... ............. ya jan kr ap kia karen gae wo tu ab mr gi hae